• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 9th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

بیجنگ میں ہونے والی نمائش نئے دور میں آگے بڑھنا کا آن لائن ورژن لانچ کردیا گیاتازترین

December 29, 2022

بیجنگ(شِنہوا) نئے دور میں آگے بڑھنے کے موضوع پر رواں سال  27 ستمبر کو بیجنگ کے نمائشی مرکز میں پہلی بارہونے والی نمائش  نے اپنا ڈیجیٹل ورژن آن لائن لانچ کر دیا ہے۔ 

ہائی ڈائنامک رینج امیجنگ ایپلی کیشن کے ساتھ آن لائن ورژن میں نمائش کے مقامات اور ڈسپلے کو نئے انداز میں پیش کرتے ہوئے  دیکھنے والوں کو ایک تفصیلی تجربہ فراہم کرتاہے۔ یہ نمائش ان تاریخی کامیابیوں کا جائزہ پیش کرتی ہے جو پارٹی اور ملک نے  اس نئے دور میں گزشتہ 10 برسوں میں حاصل کی ہیں۔

 آن لائن نمائشfjxsd.cctv.cn پر قابل رسائی ہے۔