بیجنگ (شِنہوا) چین کے دارالحکومت بیجنگ کے ضلع ہائی ڈیان کے ذیلی ضلع یانگ فانگ ڈیان میں تنہا رہنے والے بزرگ رہائشیوں اور معذور افراد کو ادویات اور نوول کرونا وائرس کی روک تھام کے سامان سمیت نگہداشت کی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔
ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کےلئے رہائشیوں کو مشترکہ طبی کٹس بھی مہیا کی گئی ہیں۔
چین ، دارالحکومت بیجنگ کے ضلع ہائی ڈیان کے ذیلی ضلع یانگ فانگ ڈیان کی ایک رہائشی کمیونٹی کے داخلی راستے پر عملے کی ایک رکن مشترکہ طبی کٹ رکھ رہی ہے۔(شِنہوا)
چین ، دارالحکومت بیجنگ کے ضلع ہائی ڈیان کے ذیلی ضلع یانگ فانگ ڈیان کے ایک رہائشی علاقے میں کمیونٹی عملہ نگہداشت پیکیجز تیار کررہا ہے۔ (شِنہوا)
چین ، دارالحکومت بیجنگ کے ضلع ہائی ڈیان کے ذیلی ضلع یانگ فانگ ڈیان کے ایک رہائشی علاقے میں کمیونٹی عملے کی ایک رکن (بائیں) رہائشی کو نگہداشت پیکیج بارے بتارہی ہے ۔(شِنہوا)
چین ، دارالحکومت بیجنگ کے ضلع ہائی ڈیان کے ذیلی ضلع یانگ فانگ ڈیان کے ایک رہائشی علاقے میں کمیونٹی عملے کی ایک رکن (دائیں) نگہداشت پیکیجز ایک رہائشی کے حوالے کررہی ہے ۔(شِنہوا)