• Columbus, United States
  • |
  • Dec, 22nd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

بی آرآئی ایک "گیم چینجر" کے طور پر شریک ممالک کی معاشی مسابقت کو تبدیل کررہا ہے:ملائ یشین ماہرتازترین

December 22, 2023

کوالالمپور (شِنہوا) ایشیا بحرالکاہل کے لیے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کاکس کے صدر اونگ ٹی ک یٹ نے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے(بی آرآئی) کو وسیع پیمانے پر ایک "گیم چینجر" سمج ا جاتا ہے جو اپنے شراکت دار ممالک کی معاشی مسابقت کو تبدیل کررہا ہے۔

شِنہوا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ملائیشیا کے ماہر نے کہا کہ بی آر آئی میں رابطوں خ اص طور پر بنیادی بنیادی ترقی کے ذریعے فزیکل کنیکٹیویٹی پر توجہ مرکوز کی گئی ہے، جو پورے خطے میں معاشی عدم مساوات کو متوازن سطح پر لانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ کوئی مبالغہ آرائی نہیں کہ بی آر آئی نے دنیا بھر میں بیلٹ اینڈ ر وڈ تعاون میں حصہ لینے والے تقریباً 150 ممالک میں 3ہزار سے زیادہ منصوبوں کے ذرایعے بنید ی عالمی منظر نامے کو نئی شکل دی ہے۔

اونگ نے بتایا کہ 2019 کے ورلڈ بینک کے ایک جائزہ کے مطابق، بی آر آئی کے شریک ممالک ک ی حقیقی آمدنی میں 1.2 اور 3.4 فیصد کے درمیان اضافہ متوقع ہے۔