شنگھائی(شِنہوا) چین کے پہلے مقامی طور پر تیار کردہ بڑے جیٹ لا ئنر سی 919 کو 2022 کے اختتام تک 32 گاہکوں سے 1 ہزار 35 آرڈرز موصو ل ہو ئے ہیں۔
شنگھا ئی کے سائنس اینڈ ٹیکنا لو جی کمیشن کے مطا بق پہلا سی 919 ائیر کرافٹ چا ئنہ ایسٹرن ایئر لائن کو دسمبر 2022 میں فرا ہم کیا گیا۔
کمپنی کو تو قع ہے کہ ائیر کرافٹ2023 کے بہار تک کمر شل آ پریشن میں استعمال کیا جا ئے گا۔
رپورٹ کے مطا بق 2022 کے اختتام تک چین کے مقامی طور پر تیار کردہ علا قائی جیٹ لا ئنر اے آر جے 21 کو 25 گا ہکوں سے 690 آرڈرز مو صول ہو ئے۔
چین کے کمرشل ہوا ئی جہاز تیار کر نے والے با نی کے طور پر اے آر جے 21 کو چھنگ دو ائیر لا ئنز کی جا نب سے جو ن 2016 میں کمرشل سروس میں فعال کیا گیا۔
رپورٹ کے مطا بق 2022 کے اختتام تک اے آر جے 21 جیٹ لا ئنرز تقر یباً 60 لا کھ مسا فروں کو بحفا ظت خد مات فرا ہم کر چکے ہیں۔