لاس اینجلس(شِنہوا) اسپیس ایکس کا ری سپلائی ڈریگن کارگوخلائی جہازبین الاقوامی خلائی سٹیشن (آئی یس ایس) سے سامان اور سائنسی تجربات کے ساتھ زمین پر واپس آنے والا ہے۔
ناسا کے مطابق، ڈریگن بدھ کی رات 9 بج کر5 منٹ(مشرقی ٹائم) پرخلائی اسٹیشن سے الااد ہوگ ورریاست کیلیفورنیا کے علاقے ہاؤتھورن میں قائم اسپیس ایکس کے زمینی کنٹرولرز کی طرف س ے ہدایات موصول ہونے کے بعد آئی ایس ایس سے محفوظ فاصلے پرجانے کے لیے اپنےتھرسٹرز فائر کرے گا۔
زمین کی فضا میں داخل ہونے کے بعد، خلائی جہاز فلوریڈا کے ساحل پر سطح آب پر اترے گ ۔
ناسا کے مطابق، ڈریگن 4ہزار300 پاؤنڈ سے زیادہ سامان اور سائنسی تجربات زمین پر واپس لے ک ر پہنچے گا جو خلائی اسٹیشن کے مائیکرو گریوٹی ماحول میں کیے گئے تھے۔