• Dublin, United States
  • |
  • May, 18th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

انڈونیشیا میں جکارتہ- بانڈونگ تیز رفتار ریلوے منصوبہ بی آر آئی کا ایک سنگ میل بن گیاتازترین

October 11, 2023

جکارتہ (شِنہوا) انڈونیشیا میں 142 کلومیٹر طویل جکارتہ ۔ بانڈونگ تیز رفتار ریلوے نے دارالحکومت جکارتہ اور ملک کے چوتھے بڑے شہر بانڈونگ کے درمیان سفر کا دورانیہ 3 گھنٹے سے کم کرکے تقریباً 40 منٹ کردیا ہے۔ یہ تیز رفتار ریلوے چین کے مجوزہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت تعمیر کی گئی ہے۔

ریلوے نے 2 اکتوبر سے باضابطہ طور پر کام شروع کیا تھا ۔ یہ پہلا موقع ہے کہ چین کی تیز رفتار ریلوے کا مکمل نظام ، اس کے تمام عناصر اور پوری صنعت کی چین کو بیرون ملک منتقل کیا گیا ہے۔

 

انڈونیشیا کے شہر بانڈونگ میں واقع ٹیگلور اسٹیشن دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِںہوا)

انڈونیشیا، جکارتہ میں زیر تعمیر حلیم اسٹیشن کا پلیٹ فارم دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)

انڈونیشیا کے شہر بانڈونگ میں واقع زیرتعمیر ٹیگلور اسٹیشن دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِںہوا)

انڈونیشیا، بانڈونگ میں ایک تیز رفتار الیکٹرک ملٹی پل یونٹ (ای ایم یو) ٹرین ٹیگلور اسٹیشن پر سٹاپ دیکھی جا سکتی ہے ۔ (شِںہوا)