انڈونیشیا، جکارتہ میں انڈونیشین ٹیم کے ارکان کا 31 ویں انٹرنیشنل یونیورسٹی اسپورٹس فیڈریشن (ایف آئی ایس یو) سمر ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں شرکت کے لئے روانگی سے قبل گروپ فوٹو۔ (شِںہوا)