انڈونیشیا، یوگیاکارتا کے علاقے سلیمان ریجنسی کے گاؤں تنگ گل آرم سے لاوا اگلتے آتش فشاں ماؤنٹ میراپی کا منظر۔ (شِنہوا)