• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 8th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

انڈونیشیا، آسیان سیاحتی فورم 2023 اختتام پذیرتازترین

February 06, 2023

جکارتہ (شِنہوا) انڈونیشیا کے شہر یوگیاکارتا میں آسیان سیاحتی فورم 2023 اختتام پذیر ہوگیا جس کا موضوع "آسیان، حیرت انگیز مقامات کا ایک سفر"  تھا۔

چار روز جا ری رہنے والے فورم میں آسیان کے 10 ارکان کے علاوہ آسیان پلس تھری  (چین، جاپان اور جنوبی کوریا)، بھارت اور روس نے بھی شرکت کی۔

 

انڈونیشیا، یوگیاکارتا میں آسیان سیاحتی فورم 2023 کے مقام کو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)

 

انڈونیشیا، یوگیاکارتا میں آسیان سیاحتی فورم 2023 کے مقام پر میڈیا نمائندے اپنا اندراج کرارہے ہیں۔ (شِنہوا)

 

کمبوڈیا، صوبہ سیام ریپ کے انگ کور آثارقدیمہ پارک میں سیاح انگ کور واٹ کا دورہ کررہے ہیں۔(شِنہوا)