بھارت میں عام انتخابات کے تیسرے مرحلے کے دوران ریاست آسام کے دارالحکومت گوہاٹی میں ایک پولنگ اسٹیشن کے باہرووٹرز کی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔(شِنہوا)