امریکی شہرشکاگوکے میک کارمک پلیس میں شکاگو آٹو شو 2024 میں ٹیسلا سائبر ٹرک کو پیش کیا گیا ہے۔(شِنہوا)