امریکہ -ہوائی-ماوئی-جنگل کی آگ-ہلاکتوں کی تعدادتازترین
August 23, 2023
امریکی ریاست ہوائی کے جزیرہ ماوئی میں آتشزدگی سے تباہ حال لاہائنا ٹاون میں ایک امدادی کارکن صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے جہاں جنگلات میں لگنے والی آگ سے مرنے والوں کی تعداد 115 ہو گئی ہے۔(شِنہوا)