• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 11th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

امریکہ میں طبی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افراد ہلاکتازترین

April 03, 2023

واشنگٹن(شِنہوا)امریکہ کی جنوبی ریاست الاباما میں ایک طبی ہیلی کاپٹر شمال مشرقی شیلبی کاؤنٹی میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں عملے کے دو ارکان ہلاک ہو گئے۔

ہیلی کاپٹر ایک ایسے مریض کو نکالنے میں مدد کیلئے پرواز پر تھا جو اس علاقے میں ہائیکنگ پر گیا تھا اور اسے سانس لینے میں دشواری اور سینے میں درد محسوس ہورہا تھا۔