• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 23rd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

امریکہ ، 2022 کی پہلی ششماہی میں ٹریفک حادثات ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گئےتازترین

September 21, 2022

واشنگٹن (شِنہوا) امریکہ میں 2022 کی پہلی ششماہی میں ٹریفک حادثات سے اموات 0.5 فیصد اضافے سے 20 ہزار 175 ہوگئیں جو 2006 کے بعد اس مدت میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہیں۔

امریکہ کی قومی شاہراہ ٹریفک تحفظ انتظامیہ نے بتایا کہ نوول کرونا وائرس وبا سے قبل کی نسبت تیزرفتاری اور سیٹ بیلٹ نہ پہننے سے حادثات کی تعداد زیادہ رہی۔

امریکی میڈیا رپورٹس کےمطابق وبا بارے لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد ٹریفک اموات میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ زیادہ تر ڈرائیورز کا لاپرواہی سے گاڑی چلانا ہے۔