• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 5th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب ہانگ ژو میں شروعتازترین

September 23, 2023

ہانگ ژو(شِنہوا) ہانگ ژو ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب جاری ہے۔ یہ پروگرام 15 حصوں پر مشتمل ہے جس میں کھلاڑیوں کی پریڈ اورمشعل روشن کرنا شامل ہے۔

ہانگ ژو ایشین گیمز کاافتتاحی دن خزاں  کے موسم ساتھ مطابقت رکھتا ہے جو چین کے 24 شمسی تہواروں میں سے ایک ہے اور چینی ثقافت میں فصل کی کٹائی اور لوگوں کے آپس میں ملنےکی علامت ہے۔