ایران کے مشرقی آذربائیجان صوبے میں ہیلی کاپٹر حادثے کے مقام پر امدادی کارکن جمع ہیں۔ ایرانی صدرابراہیم رئیسی اوروزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہو گئے تھے۔(شِنہوا)