• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 27th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

ایکواڈور میں چینی سفارت خانہ 10 جنوری سے عارضی طور پر بندتازترین

January 10, 2024

میکسیکو سٹی (شِنہوا)ایکواڈور میں چینی سفارت خانہ اور قونصل خانے 10 جنوری سے تاحکم ثانی تک عارضی طور پر بند رہیں گے۔

 ایکواڈور میں چینی سفارتخانے کے مطابق، ایکواڈور میں چینی کاروباری اداروں اور چینی شہریوں کی سلامتی سے متعلق کسی واقعے کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

 ایکواڈورمیں  "اندرونی مسلح تصادم" کی وجہ سے ملک کے صدر ڈینیئل نوبوا نے  60 دن کے لیے ہنگامی حالت کا اعلان کر رکھا ہے۔