• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 23rd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

ایکواڈور، جیل میں تصادم سے 15 قیدی ہلاک ہوگئےتازترین

October 05, 2022

کیوٹو (شِنہوا) ایکواڈور کے وسطی علاقے میں واقع ایک جیل میں جان لیوا تصادم سے کم از کم 15 قیدی ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔

ایکواڈور کی قومی جیل سروس نے دارالحکومت کیوٹو سے 50 میل (80 کلومیٹر) جنوب میں واقع لتاکونگا جیل میں ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔

جیل سروس کے مطابق گزشتہ برس ایکواڈور کی جیلوں میں 316 قیدی ہلاک ہوئے تھے۔