قندوز (شِنہوا) افغانستان کے صوبہ قندوز میں کاشتکاروں نے موسم سرما کے آغاز پر گاجر کی کٹائی شروع کردی ہے۔
وہ گاجر کی شاندار فصل حاصل کرنے پر بہت خوش ہیں، زراعت ملک کی دیہی معیشت کا ایک اہم حصہ ہے۔
افغان سخت سردی سے نمٹ رہے ہیں، ملک کی تقریباً 4 کروڑ آبادی خط غربت سے نیچے زندگی بسر کررہی ہے اور روزمرہ بنیادی ضروریات کے اخراجات بمشکل پورے ہورہے ہیں۔
افغانستان ، صوبہ قندوز میں ایک کسان کھیت سے نکالی گئی گاجریں باندھ رہا ہے۔ (شِنہوا)
افغانستان ، صوبہ قندوز میں کسان گاجروں کو بوریوں میں ڈال رہے ہیں۔(شِنہوا)
افغانستان ، صوبہ قندوز میں ایک کسان گاجروں کو ایک ڈھیر پر رکھ رہاہے۔ (شِنہوا)
افغانستان ، صوبہ قندوز میں ایک کسان کھیت سے نکالی گئی گاجریں ترتیب سے رکھ رہاہے۔ (شِنہوا)