• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 25th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

افغانستان میں املوک کی فصل تیارتازترین

November 01, 2022

ننگرہار، افغانستان (شِنہوا) جیسے جیسے موسم سرد ہورہا ہے افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار کے ضلع کاما میں املوک کی فصل پک گئی اور کٹائی کے لئے تیار ہے۔

 

افغانستان، صوبہ ننگرہار میں املوک کی تیار فصل کو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)

 

افغانستان، صوبہ ننگرہار میں ایک کسان تیاراملوک درخت سے اتارہا ہے۔ (شِنہوا)

 

افغانستان، صوبہ ننگرہار میں کسان املوک کو پیک کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

 

افغانستان، صوبہ ننگرہار میں درختوں سے اتارے گئے پکے ہوئے املوک کو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)