قندھار(شِنہوا) کشمش کا شمار افغانستان کی معروف زرعی برآمدی مصنوعات میں ہوتا ہے جسے تازہ انگوروں کو خشک کرکے تیار کیا جاتا ہے۔
افغانستان میں زیادہ تر کشمش صوبہ قندھار سے آتی ہے جہاں کسان انہیں براہ راست تھوک بازاروں میں فروخت کرتے ہیں۔
انگور اور انار کی وجہ سے مشہور قندھار ہر سال بڑی مقدار میں تازہ اور خشک میوے برآمد کرتا ہے جس میں کشمش اور انجیر بھی شامل ہے۔
افغانستان، قندھارمیں خشک کرنے والے کمرے میں ایک کسان کشمش کی چھانٹی کررہا ہے۔ (شِنہوا)
افغانستان، قندھارمیں خشک کرنے والے کمرے میں کسان کشمش اٹھا ئے ہوئے ہیں۔ (شِںہوا)
افغانستان، قندھارمیں خشک کرنے والے کمرے میں ایک کسان کشمش کا جائزہ لے رہا ہے۔ (شِنہوا)
افغانستان، قندھارمیں خشک کرنے والے کمرے میں خشک انگور دیکھے جاسکتے ہیں۔ (شِںہوا)