افغانستان کے صوبے خوست کے اسپتال میں خسرہ میں مبتلا ایک بچہ زیرعلاج ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق افغانستان میں گزشتہ 6 ماہ کے دوران 160 افراد خسرہ سے لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ (شِنہوا)