• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 14th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

افغانستان ، انگور اور ٹماٹر کی زبردست پیداوارتازترین

September 25, 2023

پروان ، افغانستان (شِنہوا) افغان کسان اس بار زبردست فصل کی کٹائی کررہے ہیں اور انہیں اس کی فروخت سے بہت امیدیں وابستہ ہیں۔

افغانستان کے مشرقی صوبہ پروان کے کاشتکاروں نے انگور کے باغ میں انگور کی اچھی فصل کا خیرمقدم کیا جبکہ قومی دارالحکومت کابل میں کسانوں نے رواں سال ٹماٹر کی پیداوار میں اضافے کا جشن منایا ۔یہ کابل کی سب سے اہم زرعی مصنوعات میں سے ایک ہے اور مارکیٹ اس کی قیمت بارے پرامید ہے۔

 

افغانستان ، صوبہ پروان میں ایک کسان انگور کے باغ میں کٹائی کردہ تازہ انگوروں کی چھانٹی کررہا ہے۔ (شِنہوا)

افغانستان ، کابل میں  کسان کٹائی کردہ تازہ ٹماٹروں کی چھانٹی کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

افغانستان ، کابل میں  ٹماٹر  کی فصل دیکھے جاسکتے ہیں ۔(شِنہوا)

افغانستان ، صوبہ پروان میں  انگور دیکھے جاسکتے ہیں۔ (شِنہوا)

افغانستان ، صوبہ پروان میں ایک کسان انگور کے باغ میں کٹائی کردہ تازہ انگور ٹرالی میں لیکر جارہا ہے۔(شِنہوا)