• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 12th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

افغا نستان، عالمی خوراک پروگرام کی جانب سے چینی غذائی امداد کی تقسیمتازترین

July 19, 2023

کابل (شِنہوا) افغانستان میں اقوام متحدہ کے عالمی خوراک پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے بتایا ہے کہ اس نے مقامی افراد میں چین کی عطیہ کردہ غذائی امداد کی ایک کھیپ تقسیم کرنا شروع کردی ہے۔

عالمی ادارہ خوراک کے مطابق گندم کا آٹا، زرد مٹر، پکانے کا تیل اور نمک سمیت غذائی امداد سے جنگ زدہ ملک میں دو ماہ تک 70 ہزار غریب افغان باشندوں کی مدد کی جاسکے گی۔

 

افغانستان، کابل کے ایک گودام میں چین کی عطیہ کردہ غذائی امداد کو دیکھا جاسکتا ہے۔(شِنہوا)

 

افغانستان، کابل کے ایک گودام میں عملہ کارکن چین کی عطیہ کردہ غذائی امداد لیکر جارہا ہے۔ (شِنہوا)

 

افغانستان، کابل کے ایک گودام میں عملہ چین کی عطیہ کردہ غذائی امداد کو ٹرک میں منتقل کر رہا ہے ۔ (شِنہوا)