آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں چینی سفارتخانے میں منعقدہ چینی ثقافتی دن کے موقع پر ایک چینی فنکار منہ سےآتشگیر مادہ پھونک کر آگ لگانے کا مظاہرہ کر رہا ہے۔(شِنہوا)