• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 23rd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

7 ویں چائنہ ۔ یوریشیا نمائش میں سنکیانگ ساختہ مصنوعات کی نمائشتازترین

September 23, 2022

 ارمچی (شِںہوا) سنکیانگ میں تیارکردہ مکینیکل اور الیکٹریکل آلات، دستکاری ، زرعی اور ضمنی مصنوعات جاری 7 ویں چائنہ ۔ یوریشیا میلے میں نمائش کے لئے پیش کی گئی ہیں۔

چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود اختیار خطے کے دارالحکومت ارمچی میں 19 سے 22 ستمبر تک منعقدہ اس میلے میں 3 ہزار 600 سے زائد کاروباری اداروں نے آن لائن شرکت کی۔

اس کا نمائشی رقبہ 40 ہزار مربع میٹرز ہے جس میں سرمایہ کاری تعاون ، اور اجناس کی تجارت سمیت دیگر مضوعات پر 3 زون بنائے گئے ہیں۔