فروانیہ گورنریٹ، کویت (شِنہوا) کویت میں چینی نئے سال کے موقع پر روایتی چینی ملبوسات کی نمائش منعقد ہوئی جس نے کویتی باشندوں کو اپنی سمت متوجہ کیا۔
نمائش کا اہتمام کو یت میں ایسوسی ایشن آف اوورسیز چا ئنیز نے کیا تھا، اس میں روایتی چینی ملبوسات اور ثقافت کی عکاسی کی گئی۔
کویت ، فروانیہ گورنریٹ میں چینی نئے سال کے موقع پر خواتین روایتی چینی ملبوسات کی نمائش کررہی ہیں۔ (شِنہوا)
کویت ، فروانیہ گورنریٹ میں چینی نئے سال کے موقع پر خواتین روایتی چینی ملبوسات کی نمائش کررہی ہیں۔ (شِنہوا)
کویت ، فروانیہ گورنریٹ میں چینی نئے سال کے موقع پر ایک خاتون روایتی چینی ملبوسات کی نمائش کررہی ہے۔ (شِنہوا)