• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 4th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین نے جمہوریہ کوریا ، جاپان کے شہریوں کیلئے ویزا فری ٹرانزٹ پالیسی معطل کر دیتازترین

January 11, 2023

بیجنگ(شِنہوا)چین نے بدھ کے روز جاپان اور  جنوبی کوریا کے شہریوں کیلئے 144/72 گھنٹوں کی ویزا فری ٹرانزٹ پالیسی اور پورٹ ویزا کے اجراء کو معطل کر دیا ہے۔

قومی امیگریشن انتظامیہ نے کہا کہ یہ کارروائی بہت کم ممالک کی طرف سے چینی شہریوں کو نشانہ بناتے ہوئے داخلے پر پابندی کے امتیازی اقدامات کے جواب میں کی گئی۔