• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 4th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین۔سوویت یو نین ثقافتی تعلقات بارے دستاویزات کی تالیف شا ئع ہو گئیتازترین

January 09, 2023

بیجنگ (شِنہوا) چین کی نیشنل آرکائیوز ایدمنسٹریشن اور روس کی فیڈرل آرکائیو ایجنسی نے مشترکہ طور پر 1949 سے 1960 کے ما بین  چین۔سوویت  یو نین ثقافتی تعلقات با رے آ رکائیوز کی ایک تالیف شا ئع کی ہے۔

یہ تالیف سِنگہوا یو نیو رسٹی کی جا نب سے شا ئع اور  تقسیم کی گئی ہے۔اس میں معا ہدوں ، پروٹو کولز اور قراردادوں سمیت چین اور سو ویت یو نین کے ما بین بات چیت  کا ریکارڈ شا مل ہے۔

اس میں دونوں حکومتوں اور حکام کے ما بین وفود کے دوروں بارے رپورٹس اور خطوط شا مل ہیں۔کچھ آ رکا ئیوز کو پہلی مر تبہ شا ئع کیا گیا ہے۔