لائوس میں یونیسکو کا عالمی ورثہ مقام مزید غیرملکی سیاحوں کو راغب کرنے میں کامیابتازترین
July 20, 2022
لائوس میں یونیسکو کے عالمی ورثہ مقام لوانگ پربانگ قصبہ کے ہوٹلوں میں غیرملکی سیاحوں کی جانب سے ہوٹل بکنگ میں تیزی آئی ہے جس کی وجہ رواں سال مئی سے لاس میں داخلے پر پابندیوں کا خاتمہ ہے۔