• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 22nd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

فلسطینی فنکاروں نے فضائی حملوں میں جاں بحق ساتھی کی یادوں کو مصوری میں سمودیاتازترین

August 24, 2022

غزہ (شِنہوا) غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس میں کئی فلسطینی فنکار اپنے ساتھی فنکار دونیا الامور کے تباہ شدہ گھر یکجا ہوئے اور ان کی یاد میں پیٹنگ کی۔ 22 سالہ فنکار 5 اگست کو فلسطینی اسلامی جہاد (پی آئی جے) کے خلاف اسرائیلی طیاروں کے فضائی حملے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔

اگست کے اوائل میں ساحلی علاقے میں اسرائیلی فوج اور پی آئی جے کے درمیان 3 روزہ تنازع میں کم از کم 49 فلسطینی جاں بحق اور 350 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔