بھارت کے شہر نئی دہلی کے علاقےجنتر منترمیں منی پور کے سینکڑوں قبائلی افراد اپنی ریاست میں جاری کشیدگی کے خاتمے میں حکومتی مداخلت کے لیے احتجاج کے دوران نعرے لگا رہے ہیں۔(شِنہوا)