• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 22nd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

بھارت، کرنٹ لگنے سے 10 افراد ہلاکتازترین

August 02, 2022

نئی دہلی(شِنہوا)بھارت کی مشرقی ریاست مغربی بنگال میں کرنٹ لگنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے۔ایک مقامی پولیس افسر نے پیر کے روز بتایا کہ زخمیوں کو مقامی اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس افسر نے بتایا کہ یہ واقعہ گاڑی میں رکھے گئے میوزک سسٹم کے جنریٹر کی وائرنگ میں خرابی سے پیش آیا ۔