i شوبز

شاہد کپور نے اپنی نئی فلم دیوا کا پوسٹر جاری کر دیاتازترین

January 02, 2025

بالی ووڈ اداکار شاہد کپور نے اپنی نئی فلم دیوا کا پوسٹر جاری کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ ایکشن و ڈرامے سے بھرپور فلم 31 جنوری کو ریلیز ہو گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم دیوا میں شاہد کپور پولیس افسر کا کردار نبھائیں گے جبکہ اس کی دیگر کاسٹ میں پوجا ہیگڑے شامل ہیں جو کہ صحافی کے کردار میں نظر آئیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس سے قبل اس فلم کی ریلیز کی تاریخ 14 فروری طے کی گئی تھی تاہم اب اسے 31 جنوری کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی