i شوبز

نورا فتیحی کی سالگرہ مداح نے انوکھے انداز میں منا کر اداکارہ کو حیران کردیاتازترین

February 12, 2025

بالی ووڈ کی مشہور ڈانسر اور اداکارہ نورا فتیحی کے مداحوں نے ان کی سالگرہ ایک منفرد انداز میں منائی۔ فین کلبز نے مستحق بچوں میں کھانا تقسیم کرکے اداکارہ کے لیے اپنی محبت کا اظہار کیا، جو ان کے لیے ایک بہت خوبصورت اور نیک نیتی پر مبنی تحفہ ثابت ہوا۔نورا فتیحی نے اپنے مداحوں کی اس خوبصورت نیکی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انسٹاگرام پر لکھا: "یہ ایک بہت خوبصورت، فیاض اور بے لوث جذبہ ہے! میرے مداحوں کو سلام!"

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی