i شوبز

مادھوری ڈکشت نے اپنی جلد کی خوبصورتی کا راز بتا دیاتازترین

January 17, 2025

مادھوری ڈکشت کی 60 سال کی عمر میں چمکتی ہوئی جلد کی خوبصورتی کا راز یہ صحت بخش مشروب ہے جس کی وہ قسم کھاتی ہیں۔ساٹھ سال کو ہونے والی مادھوری ڈکشت نے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں انکشاف کیا کہ وہ اپنی جلد کوجوان اورچمکدار رکھنے کے لیے روزانہ کیا کھاتی ہیں-حسن کے اس راز کا انکشاف انسٹاگرام پوسٹ پر وہ یوں کرتی ہیں کہ وہ اپنی خوراک اور معمول کے حصے کے طور پر روزانہ ناریل کا پانی پیتی ہیں- ان کا کہنا ہے کہ ناریل کا پانی ہمیشہ میرے روزمرہ کے روٹین میں شامل ہے۔

کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی