i شوبز

ماضی کے بجائے مستقبل پر توجہ دیتی ہوں، فاطمہ آفندیتازترین

December 30, 2024

اداکارہ فاطمہ آفندی نے کہا ہے کہ وہ ماضی پر پچھتانے کے بجائے اپنے آج کو خوبصورت بنانے پر توجہ دیتی ہیں انہوں نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں کہا کہ جو ہونا تھا ہو چکا وہ گزرا ہوا کل ہے تیرا، ہے تیرے جو سامنے ابھی بس وہی پل ہے تیرا اداکارہ نے مزید کہاکہ میں ہمیشہ آگے بڑھنے کی کوشش کرتی ہوں کیونکہ ماضی میں جو ہوا اس پر سوچیں تو ہم اپنا مستقبل میں اچھا نہیں کرسکتے ہیں اس لئے ہمیشہ مثبت سوچتی ہوں۔

کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی