i شوبز

معمر رانا جلد بڑی سکرین پر ساتھ نظر آئینگےتازترین

January 21, 2025

معروف اداکار معمر رانا جلد بڑی سکرین پر جلوہ گر ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق معمر رانا فلم انڈسٹری کی کسی فلم میں پہلی بار کسی بیٹی کے باپ کے رول میں دکھائی دیں گے۔ معمر رانا نے ڈائریکٹر ندیم چیمہ کی فلم باپ میں اپنے کیریئر کا بہترین رول کیا ہے۔ یہ فلم 24جنوری کو ریلیز ہوگی۔ فلم کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے جس کو پسند کیا گیا ہے۔

کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی