سکرین پر شوخ و چنچل نظر آنے والی معروف اداکارہ حنا الطاف نے خود کو خود کو تنہائی پسند قرار دیدیا۔حال ہی میں حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ آپ سمجھتے ہیں کہ میں ایک چِل لڑکی ہوں تو یہ غلط ہے بلکہ میں ایک تنہائی پسند لڑکی ہوں۔حناالطاف نے پس منظر میں ایک کارٹون لگایا ہوا تھا جو اداسی کے عالم میں کہیں جاتا دکھائی دے رہا تھا۔
کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی