i شوبز

احمد علی اکبر کی دلہن سامنے آ گئیں، شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغازتازترین

February 13, 2025

اداکار احمد علی اکبر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا جبکہ ان کی دلہن بھی سامنے آگئی ہیں۔سوشل میڈیا کے متعدد پیجز کی جانب سے احمد علی اکبر کی شادی کی تصدیق کرتے ہوئے ان کی قوالی نائٹ کی تصویر شیئر کی گئی ہے۔زیر گردش پوسٹس کے مطابق اداکار کی ہونے والی ہمسفر کا نام ماہم بتول ہے، ماہم اداکار کی پرانی اور قریبی دوست ہیں جو پیشے کے لحاظ سے وکیل اور ڈیجیٹل کانٹینٹ کری ایٹر ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی