i شوبز

ابھیشک بچن کا شادی شدہ مردوں کو بیوی کا فرمانبردار بننے کا مشورہتازترین

December 03, 2024

بالی ووڈ اداکار ابھیشک بچن کی جانب سے شادی شدہ مردوں کو بیوی کا فرمانبردار بننے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ ابھیشیک نے فلم فیئر او ٹی ٹی ایوارڈ شو 2024 میں فلموں میں اپنی حالیہ کارکردگی پر بات کرتے ہوئے دلچسپ باتی کی۔ گفتگو کے دوران بیویوں سے متعلق سوال کے جواب میں ابھیشیک بچن نے مردوں کو مشورہ دیا کہ جیسا آپکی بیوی کہتی ہیں ویسا کریں۔واضح رہے کہ انکی اہلیہ ایشوریا رائے اور انکے درمیان طلاق کی افواہیں زیر گردش ہیں۔

کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی