i شوبز

علی ظفر نے اپنی آواز میں قصیدہ بردہ شریف ریلیز کردیاتازترین

March 21, 2025

معروف گلوکار علی ظفر نے اپنی خوبصورت آواز میں قصیدہ بردہ شریف ریلیز کردیا۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکائونٹ پر علی ظفر کی جانب سے قصیدہ بردہ شریف پڑھنے کی ویڈیو ریلیز کی گئی تو مداحوں کی جانب سے اسے خوب پسند کیا گیا۔انسٹاگرام اکائونٹ پر چند گھنٹوں میں ہی ڈھائی لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں، جبکہ گلوکار کے یوٹیوب چینل پر بھی مداحوں نے علی ظفر کی پرسوز آواز میں پڑھے گئے کلام کو کافی پسند کیا جارہا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی