امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 7 سالہ بچے کو صدارتی میڈل سے نواز دیا۔غیرملکی خبرسرساںادارے کے مطابق 7 سالہ بچے نے امریکی صدر کو دودھ کی پراسیسنگ سے متعلق عمل بتایا۔ڈونلڈ ٹرمپ بچے کی ذہانت سے اس قدر متاثر ہوئے کہ بچے کو صدارتی میڈل دے دیا۔اس موقع پر امریکی صدر نے کہا کہ یہ میڈل سیاستدان حاصل کرناچاہتے ہیں لیکن وہ اس بچے کو میڈل دے رہے ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی