i بین اقوامی

سابق جرمن سفارت کار کی عالمی طاقتوں میں نئی تقسیم کی پیش گوئی،ٹرمپ کو گرین لینڈ پر حملے سے باز رہنے کا مشورہتازترین

January 09, 2026

سابق جرمن سفارت کار ایڈمنڈ ڈک وٹز نے عالمی طاقتوں میں نئی تقسیم کی پیش گوئی کر دی۔غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق ایک بیان میں جرمنی کے سابق سابق سفارت کار ایڈمنڈ ڈک وٹز نے ٹرمپ کو گرین لینڈ پر حملے سے باز رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکی کارروائیوں سے روس اور امریکا میں کشیدگی بڑھنے کا خدشہ ہے۔ایڈمنڈ ڈک وٹز کا کہنا ہے کہ امریکا گرین لینڈ پر حملہ کرتا ہے تو صورتحال شدت اختیارکر جائے گی، گرین لینڈ پر امریکی کارروائی نیٹو میں تنازع پیدا کر سکتی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی