i بین اقوامی

میئرنیو یارک ظہران ممدانی کی یہودیوں کے مذہبی تہوار میں شرکتتازترین

December 23, 2025

میئرنیو یارک ظہران ممدانی نے یہودیوں کے مذہبی تہوار میں شرکت کی۔میئر نیویارک ظہران ممدانی بالی ووڈ فنکاروں کے ساتھ تقریب میں شریک ہوئے، نیو یارک کی یہودی برادری کو تہوار پرمبارکباد دی۔ظہران ممدانی نے نیوزکانفرنس میں کہا کہ نیویارک کے لوگوں کی زندگی بہتر بنانا اولین ترجیح ہے، ہمارا مشن نیویارک کے لوگوں کا جمہوریت پر اعتماد بحال کرنا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی