i بین اقوامی

کیلیفورنیا میں گیس پائپ لائن پھٹنے سے دھماکہ، 3 عمارتیں تباہ، 6 افراد زخمیتازترین

December 12, 2025

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں گیس پائپ لائن پھٹنے سے زوردار د ھماکے کے باعث 3عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں، 6 افراد زخمی بھی ہوئے، امریکی میڈیا کے مطابق دھماکا زیرزمین گیس پائپ لائن میں ہوا۔ فائر فائٹرز کا ریسکیو آپریشن تادیر جاری رہا، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی