i بین اقوامی

یورپی یونین نے 6ماہ تک کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کی منظوری دے دیتازترین

October 21, 2022

یورپی یونین نے چھ ماہ یا اس سے زائد عمر کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کی منظوری دے دی ہے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق بچوں کو فائزر اور ماڈرنا کورونا ویکسین لگائی جاسکے گی،دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے کورونا وبا کو اب بھی صحت کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے کووڈ 19عالمی ہیلتھ ایمرجنسی برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے،ڈبلیو ایچ او نے دنیا بھر کے ممالک کو کورونا کے کم کیسز کے باوجود نگرانی جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی