i بین اقوامی

دشمن کی دھمکیاں ہم پر اثر نہیں کریں گی، آیت اللہ خامنہ ای کا نیتن یاہو کوا جوابتازترین

January 07, 2026

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے نیتن یاہو کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ دشمن کی دھمکیاں ہم پر اثر نہیں کریں گی۔غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل کی سیز فائر کی درخواست ایران کی طاقت کا ثبوت ہے، دشمن نے پیغامات بھیجے وہ ہم سے لڑنا نہیں چاہتے۔آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ دشمن فریب دینے والا جھوٹا ہے اور ہم ان پر بھروسہ نہیں کرتے، ایسا ہونا ایرانی قوم کی طاقت کی بدولت ممکن ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی