i بین اقوامی

انڈونیشیا میں گیارہ سو سے زائد بے گھر کتوں کو پناہ مل گئیتازترین

November 02, 2022

انڈونیشا کے صوبہ بینٹن کے سیرنگ میں آوارہ کتوں کے لئے ایک پناہ گاہ قائم کردی گئی ہے، جس کا رقبہ 4 ہیکٹرہے اور اس میں 124 مستقل پنجرے ہیں۔یہ پناہ گاہ ٹنگ پھنگ پھنگ شیلٹر ہاس فانڈیشن نے مہیا کی ہے جو آوارہ اور لاوارث کتوں کی نگہداشت کے لئے سال 2010 میں قائم کی گئی تھی۔اس وقت یہ ایک ہزار ایک سو کتوں کا مسکن ہے ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی