i بین اقوامی

امریکی فوج نے بین الاقوامی پانیوں میں منشیات فروشوں کی کشتی تباہ کردی،4 افراد ہلاکتازترین

December 05, 2025

امریکی فوج نے بین الاقوامی پانیوں میں فضائی حملہ کرکے منشیات فروشوں کی کشتی تباہ کردی۔ 4 افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی فوج کی سدرن کمانڈ کے مطابق وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کی ہدایت پردہشت گرد قرار دی گئی تنظیم کے کارندوں پر حملہ کیا گیا۔بیان کے مطابق انٹیلی جنس نے تصدیق کی تھی کہ نشانہ بننے والی کشتی کے ذریعے مشرقی بیسفک میں منشیات اسمگل کی جارہی تھی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی